English Grammar Rules and Usage

Use of Any, Some, Each, Every, | English Grammar Rules and Usage

Use of Any, Some, Each, Every,| English Grammar Rules and Usage

Some, any 

سوال میں استعمال ہوتے ہیں لیکن جواب میں انے صرف اس وقت استعمال ہوتا ہے جب جواب منفی میں ہو اگر جواب مثبت میں ہو تو استعمال ہوتا ہیں

Have you any money?کیا تمہارے پاس کچھ رقم ہے
yes, I have Some.ہاں میرے پاس  ایک چھوٹی سی رقم ہے 
No I have not any.نہیں میرے پاس کچھ نہیں ہے 

Each

دو یا دو سے زیادہ کیلئے استعمال ہوتا ہے لیکن ایورے ہمیشہ دو یہ دو سے زیادہ کے لئے استعمال ہوتا ہے

Each of the two brothers is honest.دونوں ہی بھی ایماندار ہیں 
Every boy had his own book.ہر لڑکے کے پاس اپنی کتاب تھی 

Leave a Comment

error: Content is protected !!